پاکستانی کرکٹرز ابوظبی ٹی 10 لیگ کیلئے این او سی کے منتظر
ابوظبی ٹی10 لیگ 7 سے 20 نومبر تک کھیلی جائے گی، جس میں شامل ٹیموں نے پاکستانی کرکٹرز سے رابطے کر کے جلد این او سی حاصل کر نے کا کہا ہے۔