امریکا نے فلسطینی حقوق کی ماہر فرانسسکا البانیز پر دوبارہ پابندیاں عائد کردیں
امریکا نے اقوامِ متحدہ کی فلسطینی علاقوں سے متعلق ماہر فرانسسکا البانیز کو دوبارہ پابندیوں کی فہرست میں شامل ک ردیا ہے، یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب امریکی عدالت نے پہلے دیا گیا عارضی ریلیف معطل کر دیا۔
