برطانوی دستاویزی فلم میں اسرائیلی فوجیوں کے لرزہ خیز انکشافات
اسرائیلی فوجیوں نے دستاویزی فلم میں بتایا ہے کہ غزہ کی صورتحال دہشت ناک اور بدترین تھی، سخت گرمی، ریت، بدبو اور گلی میں بھٹکتے مردہ اجسام کھاتے کتے تھے، غزہ میں کوئی درخت، کوئی پودا یا کوئی سڑک نہیں تھی۔
