امید ہے رواں ہفتے آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول ایگریمنٹ طے پا جا ئے گا: وزیرِ خزانہ
وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 1.2 ارب ڈالرز کے اسٹاف لیول معاہدے کا امکان ہے، امید ہے رواں ہفتے آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول ایگریمنٹ طے پا جا ئے گا۔
