بھارت: کام کا دباؤ، بوتھ لیول آفیسر کی خودکشی، انتخابی عمل پر سوالات اٹھ گئے
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بی ایل او اسپیشل انٹینسیو ریویژن (ایس آئی آر) کے جاری عمل میں فرائض انجام دے رہا تھا، اہلِ خانہ کے مطابق وہ کئی دنوں سے ذہنی تناؤ اور نیند کی کمی کا شکار تھا۔
