پاکستان اور سعودی عرب کا اسٹریٹجک شراکت کے فروغ پر اتفاق
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید فروغ دینے پر اتفاق ہو گیا، دونوں ممالک میں تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کو وسعت دینے پر بھی اتفاق ہوا ہے۔