مذاکرات خطے میں’نئے اور مثبت ماحول‘ کی عکاسی کرتے ہیں، محسن رضائی
محسن رضائی کا کہنا تھا کہ یقین ہے کہ یہ حقیقی اور عملی بنیاد رکھنے کی شروعات ہوسکتی ہے۔ اسی لیے ہم نے فی الحال کوئی بیان جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مگر بعد میں وہ بیان جاری کریں گے جس پر اتفاق ہے ۔
