یومِ شہادتِ حضرت علی ؓ پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے جائیں: وزیرِ داخلہ سندھ
وزیرِ داخلہ سندھ ضیاء لنجار نے یومِ شہادتِ حضرت علی ؓ کے حوالے سے کہا ہے کہ مساجد و امام بارگاہوں، مجالس کی سیکیورٹی کےلیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہائی الرٹ کیا جائے۔
