فیفا ورلڈکپ 2026 کا پہلا سیمی فائنل اسپین اور فرانس کے درمیان جاری ہے، اسپین نے فرانس پر برتری حاصل کرلی ہے۔
ڈیلس میں کھیلے جارہے سیمی فائنل میں اسپین نے فرانس کے خلاف پہلے ہاف میں گول کرکے برتری حاصل کی۔
اسپین کی جانب سے میکل اویارزابل نے پنلٹی کک پر گول کرکے اپنی ٹیم کی پوزیشن مضبوط کی۔ میچ کے دوسرے ہاف میں اسپین کے پیڈرو پورو نے دوسرا گول اسکور کیا۔
