چیٹ جی پی ٹی سے آتشزدگی کا طریقہ معلوم کرکے لاس اینجلس کی تباہ کن آگ لگانے کا ملزم 9 ماہ بعد گرفتار
حکام کا کہنا ہے کہ 29 سالہ ملزم جوناتھن رِنڈرکنِک ہُٹ اوبر ڈرائیور ہے ، جس پر الزام ہے کہ اس نے جان بوجھ کر جنگل میں آگ لگائی جس نے پالیسیڈز فائر کی شکل اختیار کی، جو لاس اینجلس کی تاریخ کی سب سے مہلک آگ ثابت ہوئی۔
