سعودی ایوان شاہی کے مطابق شہزادی مشاعل بنت سعود بن محمد بن عبدالعزیز انتقال کر گئیں۔
سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق بیان میں کہا گیا کہ نماز جنازہ بدھ 21 اکتوبر کو بعد نماز عصر جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ ریاض میں ادا کی جائے گی۔