مچھلی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر، سمندری خوراک کی برآمدات 56 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز تک پہنچ گئیں
وفاقی وزیرِ بحری امور محمد جنید انوار چوہدری کے مطابق بلیو اکانومی اصلاحات سے سمندری خوراک کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔