نئے انتظامی یونٹس کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے: مصطفیٰ کمال
مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ 18 سال میں سندھ کو 22 ہزار ارب روپے ملے، یہ رقم صوبے کی ترقی پر خرچ ہوتی تو سندھ کی صورت بدل سکتی تھی۔