ایل پی جی مارکیٹرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ایران سے ایل پی جی کی سپلائی 23 اکتوبر سے شروع ہوجائے گی۔
ایل پی جی مارکیٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایران باڈر پر 16 اکتوبر سے کھڑے ایل پی جی باوزر کو پاکستان لانے کی اجازت دی گئی ہے۔