تحریک انصاف میں قیادت پر اختلاف نہیں، بیرسٹر گوہر ہی قیادت کریں گے: شوکت یوسفزئی
پی ٹی آئی کے پی کے سیکریٹری اطلاعات نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور نے مذاکراتی عمل میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔