دنیا بھر میں ایرانی سفارتخانوں کی جم کر ٹرمپ کی ٹرولنگ
زمبابوے میں سفارتخانے نے ہرمز کھولنے کی ٹرمپ کی فرمائش پر لکھا “چابی کھو گئی ہے” ڈیڈ لائن والی دھمکی پر سفارتخانے نے ٹرمپ سے وقت آگے پیچھے کرنے کی طنزیہ فرمائش کر ڈالی۔