بھارت: اسکوٹر کھڑی کرنے کے تنازع پر دوست نے دوست کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا
بھارتی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں 27 سالہ نوجوان کو اس کے گھر کے باہر گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ واقعہ گلی میں کھڑی اسکوٹر کو راستے سے ہٹانے کے معاملے پر ہونے والے جھگڑے کے بعد پیش آیا۔
