حالات خراب ہونے کے باوجود مریم بی بی نے 11 ارب روپے کا جہاز خرید لیا: حافظ نعیم الرحمٰن
امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت پیٹرول کی قیمتوں پر کمپنیوں کو بے جا مارجن دے رہی ہے، عوام شدید پریشان ہیں اور بیوروکریسی کی مراعات میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔
