جیٹ فیول کی قلت کے باعث یورپ میں فضائی سفر متاثر، معیشت کو بھاری نقصان کا خدشہ
یورپی ہوائی اڈوں کی نمائندہ تنظیم ایئرپورٹ کونسل انٹرنیشنل یورپ (اے سی آئی) نے ایران جنگ کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال کے باعث یورپین کمیشن کے اعلیٰ حکام کو خط لکھ دیا۔