ملک و قوم کی سیکیورٹی پر سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا: شازیہ مری
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پیپلز پارٹی نے اپنی قیادت کھوئی ہے۔ دہشتگردی صرف خیبر پختونخوا کا نہیں پورے پاکستان کا مسئلہ ہے، رکن اسمبلی پیپلز پارٹی