بیرسٹر سیف کے تمام دعوے جھوٹے ہیں، مسترد کرتا ہوں: بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ بیرسٹر سیف کا یہ کہنا بے بنیاد ہے کہ آفر کے باجود بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کی۔