
دبئی: منشیات اسمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی نیٹ ورک کے 20 ملزمان گرفتار
کارروائی کا آغاز متحدہ عرب امارات اور عراق کے درمیان انٹیلی جنس معلومات کے تبادلے کے بعد ہوا، جس کے نتیجے میں ایک کثیرالقومی نیٹ ورک کی جانب سے بڑی مقدار میں منشیات ملک میں لانے کے منصوبے کا پتا چلا۔



