بلوچستان کے علاقے دالبندین اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں سے خوف و ہراس پھیل گیا۔
دالبندین میں زلزلے کی شدت5.1 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلے کا مرکز دالبندین سے 15 کلومیٹر مشرق میں تھا جبکہ گہرائی 53 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔